the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب کے شعبہ دعوت ارشاد کی مساعی کے نتیجے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 13 ملکوں کے 828 مردو خواتین نے اسلام قبول کیا۔ میڈیا کے مطابق شعبہ دعوت و ارشاد کے ڈائریکٹر الشیخ عبدالحکیم الجاسر نے بتایا کہ ایک ہزار کےقریب غیرمسلمانوں کا مشرف بہ اسلام ہونا دعوت و ارشاد کی مساعی جمیلہ کا ثمر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دعوت و ارشاد کی جانب سے گذشتہ چھ ماہ کے دوران 146خیرو فلاح کی بشارت145 کے عنوان سے 24 دعوتی کانفرنسیں منعقد کی جن میں 1730 غیرمسلم شہریوں نے شرکت کی۔ ان میں سے 106 مردوں نے اسلام قبول



کیا۔

سعودی عرب میں غیرمسلم شہریوں کی رہائش گاہوں پر 122 دورے کیے گئے اور ان میں اسلامی لٹریچر تقسیم کیا۔ اس لٹریچر اور دعوتی مہمات سے 1614 غیرمسلموں نے استفادہ کیا اور 239 مشرف بہ اسلام ہوئے۔ علاوہ ازیں 565 دعوتی و تبلیغی لیکچرز کا اہتمام کیا گیا جن سے 69 ہزار 373 مردو خواتین نے استفادہ کیا۔مملکت کے شعبہ دعوت و ارشاد کی جانب سے پانچ عمرہ اجتماعی سفر کا اہتمام کرایا گیا جس کے نتیجے میں 249 مسلمانوں نے عمر کی سعادت حاصل۔ ان میں 53054 دعوتی کب،قرآن پاک کے تراجم اور اسلامی تعلیمات پر مبنی سی ڈیز تقسیم کی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.